Category: بہاولنگر

Bahawalnagar

سول سوسائٹی کے ممبران سمیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ امن، بھائی چارہ اور اتحاد بین ا لمسلمین کوفروغ دیں جبکہ اسلام رواداری ‘محبت ‘ اور امن کا پیغام دیتا ہے.چہلم نواسہ رسول ص کے موقع پر سیکورٹی کےسخت انتظامات کئے ھیں: شفقت اللہ مشتاق ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد…