14 سالہ اذان محمود نے صرف پانچ ماہ میں قرآن مجید حفظ کر لیا، والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند
چشتیاں: چشتیاں سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور چشتیاں آزاد میڈیا گروپ کے صدر ممتاز انجم ہاشمی کے صاحبزادے حافظ اذان محمود نے محض پانچ ماہ کے مختصر عرصے…