پولیس اہلکار کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
سرگودھا: ضلع خوشاب کے علاقے ساجد کالونی، محلہ اسلام پورہ میں ایک پولیس اہلکار کے خلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون ’م‘ نے جوہرآباد سٹی تھانے میں درخواست دی، جس میں پولیس اہلکار ’س‘!-->!-->!-->…