ضلع بہاول نگر نے 4 لاکھ21ہزار 454میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرلیا: کیپٹن(ر) محمد وسیم ڈپٹی…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا ہےکہ ضلع بہاولنگر کے زمیندار وکاشتکاروں کی انتھک محنت اور کاوشوں کے نتیجہ میں ضلع بہاول نگر نے 4 لاکھ21ہزار 454میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرکے صوبہ بھر میں نمایاں

نہری پانی کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے: ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد وسیم نےکہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے محکمہ انہارکے افسران نہروں کی

بہاولپورڈویژن کےتین اضلاع بہاولنگر,بہاولپور,رحیم یارخاں کے32 رمضان بازاروں سے روزانہ 75ہزار 649افراد…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نےبتایا کہ ڈویژن بھر کے تینوں اضلاع میں 32رمضان بازار بنائے گئے ہیں جہاں چینی 75روپے فی کلوگرام اور10کلوگرام آٹے کا تھیلا 400روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔نیز ڈویژن

بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ تین

ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگرکے انتظامی معاملات بہتر بنائے جائیں اورصفائی ستھرائی کےناقص انتظامات…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہمراہ تھے . ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، وارڈز اور

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی معیادی نظر ثانی 2021/2022 کا شیڈول جاری کر دیا ہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بہاولنگر میں ڈسٹرک الیکشن کمشنر تنویر احمد ہمایوں نے میڈیا کوبتایا کہ انتخابی فہرست کی گھر گھر تصدیق کا عمل ای سی پی ٹائم لائن کے مطابق 7 نومبر 2021 سے شروع ہو چکا ہے اس تصدیق کے عمل میں تصدیق کنندہ گھر

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے

نعیم ثاقب ترقی کے سفر میں بہاولپور نواں اسٹیشن!

پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں حادثاتی طور پر داخلہ لیا تودیگر دوستوں کے ساتھ ساتھ خبریں اخبار کے موجودہ چیف ایڈیٹر امتنان شاہد سے بھی ملاقات ہوگئی ۔کلاس فیلو ہونے کی وجہ سے دوستی ہوئی اور پھر یہ قربت گہری ہوتی گئی اور تئیس سال کیسے

سول سوسائٹی کے ممبران سمیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ امن، بھائی چارہ اور اتحاد بین ا لمسلمین…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شفقت اللہ مشتاق کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. جسمیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد ظفربزدار، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی ،تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پی، ممبران

والدین اپنے بچوں کو عمر بھر کی جسمانی معذوری سے بچانے کے لیے پولیو سے بچاو کی حفاظتی ویکسین پلوائیں:…

بہاولنگر (نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر شفقت اللہ مشتاق نے کہا ہے کہ ضلع بہاولنگر میں 20ستمبر سے 22ستمبر کے دوران انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں پانچ سال تک کی عمر کے پانچ لاکھ سے ذائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی ویکسین دی جائے گی .