چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت) چشتیاں کے گنجان آباد علاقہ 13 گجیانی روڈ پر واقع سلیم پٹرول پمپ پر بغیر نمبری کار سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر سیلز مین حافظ مولابخش سے 50 ہزار روپئے چھین کر فرید کوٹ کی طرف فرار ہوگئے۔تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نےپٹرول پمپ کے مالک ساجد سلیم کی درخواست پرنامعلوم ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

By Editor

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے